TIPS FOR OILY SKIN
Mask for oily skin in Urdu:
-
یوٹیشن روحانہ اقبال بھابیز کے ٹوٹکے
-
کراچی کی معروف بیوٹیشن روحانہ اقبال (بھابیز) کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ چہرے سے دانے اور داغ ختم کرنے کیلئے کریمیں استعمال کرتے ہیں اور وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ان مصنوعات میں کیمیکل پائے جاتے ہیں جو جلد کو نقصان پحنچاتے ہیں۔ اس لئے بہتر ہے قدرتی چیزوں سے فائدہ لیا جائے۔
-
-
Remedies
-
Honey
-
-
Mrs. Ruhana Iqbal suggests for the treatment of acne, make a paste of one tablespoon honey and one tablespoon yogurt; apply on acne areas over night for a treatment.
-
شہد
-
چہرے سے دانے ختم کرنے کیلئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دہی کا پیسٹ بنا کے دانوں پر لگائیں اور ساری رات لگا رہنے دیں۔
-
-
Cucumber Juice
-
-
Cucumber juice has so many healthy benefits; among all its benefits this is also effective when it comes to treat acne. Use cucumber juice as toner to get acne clear skin. Apply cucumber juice on your face for 10-12 minutes twice a week.
-
کھیرے کا رس
-
دانوں سے بچاؤ کیلئے ہفتہ میں دو دفعہ کھیرے کا رس دس سے بارہ منٹ کیلئے اپنے چہرے پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔
-
-
Toothpaste
-
-
Acne spots are more complicated than people realize because it’s not only affects you physically, but mentally, emotionally and socially. This is really unbearable to face the embarrassment and frustration caused by the acne spots. This is such kinds of dilemma which needs your immediate attention. When you notice acne spot on your face apply toothpaste on spot at night and wash in the morning,toothpaste will reduce the spot.
-
ٹوتھ پیسٹ
-
چہرے پر نکلنے والے دانے اور داغ نا صرف چہرے کو خراب کرتے ہیں بلکہ یہ کوفت اور ذہنی آزار کا باعث بھی بنتے ہیں۔ جب آپ کو اپنے چہرے پر کوئی دانہ نظر آئے تو اُس پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر ساری رات
-
کےلئے چھوڑ دیں اور صبح منہ دھو لیں۔ ٹوتھ پیسٹ دانوں کو کافی حد تک مندمل کرنے میں مدد دئے گی۔

0 comments:
Post a Comment